اسلام آباد ہائیکورٹ میں حیران کن مقدمہ چل رہا ہے

اسلام آباد ہائیکورٹ میں حیران کن مقدمہ چل رہا ہے مریم نواز کیخلاف اپیل پر نیب کے وکیل شہباز شریف کے مقرر کردہ ہیں، عدالت ان سے سوال پوچھ رہی ہے اس کوسمجھ نہیں آ رہی وہ ڈیفنس کا وکیل ہے یا پراسیکیوشن کا، یہ عجیب منظر آپ کو پاکستان کے میڈیا پر نظر نہیں آئے گا۔رہنما تحریک فواد چوہدری

اسلام آباد ہائیکورٹ میں حیران کن مقدمہ چل رہا ہے